، پتنگ فروش اور قاتل ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج ، 23 ملزمان گرفتار مقدمات میں ملزمان کو گرفتار کر کے قاتل ڈور اور پتنگیں برآمد کروا لی گئیں،، 23 پتنگ فروش قانون کی گرفت میں، ملزمان کو گرفتار کر کے 27 قاتل ڈور اور سینکڑوں پتنگیں بھی برآمد کی گئیں،