لیہ میں پتنگ فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔

مختلف کاروائیوں کے دوران پتنگ فروش ملزمان گرفتارکر لیے گئے۔ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں ،دھاتی ڈور و دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ۔

لیہ:پتنگ بازی کی روک تھام کرکے شہریوں کی جانوں کو محفوظ بنائیں گے ۔۔ڈی پی او