جہلم۔ پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نعمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 50پتنگیں برآمد کر لی گئی،تنگ فروشی اور پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں