علی پرویز ملک ضمنی انتخابات میں لاہور سے جیت رہے ہیں

این اے 119 کے 338 پولنگ اسٹیشن کے 171 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

مسلم لیگ ن کے امیدوار علی پرویز ملک 18 ہزار 269 ووٹ لیکر اگے

سنی اتحاد کونسل کے میاں شہزاد فاروق 13 ہزار 919 ووٹ لیکر پیچھے

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
پنجاب نواز شریف کا تھا ہے اور رہے گا: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون کے متوالوں کو شیر کی جیت خوشی مبارک ہو: عظمیٰ بخاری
مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے: عظمیٰ بخاری
پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا پنجاب صرف نواز شریف کا ہے: عظمیٰ بخاری
: پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا پنجاب صرف نواز شریف کا ہے:مجتبی شجاع الرحمن
لیگی ووٹر نے ثابت کیا شیر کی پکار پر لبیک کہنے کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں:مجتبی شجاع الرحمن
مریم نواز قائد میاں نوازشریف کے ویژن کو آگے بڑھانے میں کوشاں ہیں:عاشق کرمانی
آج لیگی امیدواروں کی جیت نوازشریف پر پنجاب کے عوام کا بھروسہ اور اعتماد ہے:عاشق کرمانی
: مسلم لیگ ن کے وزراء کی لیگی امیدواروں کو جیت کی مبارکباد
مسلم لیگ ن کے امیدواروں پر عوام کا اعتماد سرمایہ فخر ہے:خواجہ عمران نذیر
پنجاب کے عوام نے نواز شریف کی قیادت کو لبیک کہا ہے:سلمان رفیق
مسلم لیگ نون کے امیدواروں کی واضح برتری مریم نواز کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے:ملک صہیب بھرت
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کی عوام کو جو ریلیف دیا آج عوام اس کا صلہ دے رہے:ذیشان ملک
مریم نواز نے ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کے عوام کو رمضان پیکج، کسان پیکج، ہولی پیکج اور ایسٹر پیکج دیے:کاظم پیرزادہ
20 ہزار نوجوانوں کو موٹر بائکس تقسیم کرنے جا رہے ہیں:ذیشان رفیق
مسلم لیگ نون کی قیادت پر عوام کا اعتماد ہمارے لیے فخر کی علامت ہے:سہیل شوکت
نواز شریف کی لیڈرشپ میں پنجاب ترقی کے نئے منازل طے کرے گا:سہیل شوکت