عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کا بی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔ میں نے سیاست سے استعفی نہیں دیا۔
پاکستان کے تمام سیاستدانوں کو جمہوریت کو بچانے اور ملک کو مہنگائی کے دلدل سے نکالنے اور دہشت گردی کیخلاف متحد ہونا پڑیگا۔ حاجی غلام احمد بلور