پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے SSP رفعت بخاری کو Excellence in Performance Award ایوارڈ سے نواز دیا

امریکہ کے شہر شکاگو میں منعقدہ 61 ویں سالانہ کانفرنس میں ایس ایس ایس پی رفعت بخاری کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

ایس ایس پی رفعت بخاری پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں

یہ ایوارڈ ہر سال دنیا بھر سے ایک خاتون پولیس افسر کو اپنے معاشرے کیلئے غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے