شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی تاجکستان کو برآمد کرنے کی سفارش کر دی، رانا تنویر حسین
شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی برائے مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ کا مشترکہ اجلاس وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی زیر صدارت ہوا
وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد کا معاملہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کرے گی, اعلامیہ
ای سی سی کو ملک میں شوگر انڈسٹری کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا، اعلامیہ
چینی کی برآمد کی اجازت منسوخ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ای سی سی کرے گی، رانا تنویر حسین
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی تاجکستان کو برآمد کرنے کی سفارش کر دی، رانا تنویر حسین
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ایکسپورٹ کی مدت 45 دن سے بڑھا کر 60 کرنے کی سفارش کر دی، رانا تنویر حسین
چینی کی ایکس ملز قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، پاکستان شوگر ملز ایسوسی
چینی کی رٹیل پرائس سے کوئی تعلق نہیں، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
حکومت ریٹیل قیمت برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کرے، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن