ایران میں ایک یونیورسٹی طالبہ نے اس وقت ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جسم سے کپڑے اتار دئیے

ایران میں ایک یونیورسٹی طالبہ نے اس وقت ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جسم سے کپڑے اتار دئیے جب اسے اخلاقی پولیس نے اس کے سر پر اسکارف کے بارے میں وارننگ جاری کی تھی کہ وہ سب پر مکمل اسکارف لے ورنہ کاروائی کی جائے گی۔

▪️ بعد ازاں طالبہ کو ایرانی پولیس نے حراست میں لے لیا۔