تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازین منسوخ کردی گئیں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازین منسوخ کردی گئیں

  • کراچی سے کوئٹہ فلائی جناح کی پروازنائن پی 852 منسوخ
  • کراچی سے اسلام آباد سیرین ائیر کی پرواز 504 منسوخ
  • کراچی سے لاہور سیرین ائیر کی پرواز ، 524 ، 522 منسوخ
  • کراچی سے لاہور ائیر سیال کی پرواز پی ایف 143،145 منسوخ
  • کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پواز پی کے310 منسوخ
  • کراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 ، 302 منسوخ دی