ڈیک اونچی آواز سے چلانے پر مریدکے میں شادی کی تقریب میں درجن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک اور دلہا کے دو بھائی شدید ذخمی

مریدکے کی ابادی بصرہ کالونی میں گزشتہ روز شادی کی تقریب میں درجن کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر دی تھی جس سے ایک شخص ہلاک اور دلہا کے دو بھائی شدید ذخمی ہو گئے تھے ذرائع کے مطابق ملزمان نے شادی والے گھر والوں کوڈیک اونچی اواز میں لگانے سے منع کیا تھا ملزمان کی شدید فائرنگ سے شادی والے گھر میں صف ماتم بھچ کئی باراتیوں میں بھگدڑ مچ گئی ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے تھے قدمہ درج ہونے کے بعد پولیس سٹی مریدکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی تھی جس کے نتیجہ میں پولیس نے ملزم ابوبکر کو گرفتار کر کے دیگر ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے