نیلی پری کے خلاف مقدمہ درج گرفتار

لاہو میں پولیس نےکامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری کے خلاف مقدمہ درج کرکےگرفتار کرلیا ہے۔۔۔۔۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ نے ایک روز قبل

کامیڈین طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایاتشدد کے دوران ملزمہ نے سٹیج آرٹسٹ کے کپڑے پھاڑے دیے تھے۔

خاتون کی گرفتاری کیلئے پولیس نے رات گئے مختلف

چھاپے مارے تاہم پولیس نے انیلہ ریاض عرف نیلی پری کو شملہ پہاڑی کے قریب ایک ہوٹل سے علی الصبح گرفتار کرلیا ہے