سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد

جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولاناعبدالغفورحیدری نے مبارک ثانی کیس کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس میں قادیانیت کی سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے ۔ مولاناعبدالغفورحیدری

جے یو آئی اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

موجودہ چیف جسٹس اس سے پہلے بھی متنازعہ فیصلے صادر کرتے رہے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

اس فیصلے سے ملک بھر میں ہیجان اور تشویش پیدا ہوئی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

یہ فیصلہ آئین قانون اور شریعت کے منافی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

جمعہ کے روز ملک بھر اور بالخصوص جے یو آئی کے علماء اور کارکن سڑکوں پر نکلیں اور اس فیصلے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کریں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مسلمان ہر چیز پر کمپرومائز کرسکتے ہیں لیکن ختم نبوت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرسکتے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

یہ بہت بڑا جرم اور زیادتی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

چیف جسٹس نے قانون کی دھجیاں بکھیری ہے اور قادیانیوں کو آئینی حیثیت دلانے کی کوشش کی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری