پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 750 پوائنٹس اضافہ کاروبار کے دوران 86 ہزار کی حد بحال ہوگئی
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 13ویں کمپنی کی لسٹنگ ہوگئی، تجزیہ کار کراچی: 6سال میں پہلی فارما کمپنی لسٹ ہوئی ہے، شاہد علی حبیب سرمایہ کاروں نے کمپنی کےشیئر فلورپرائس سے 40 فیصد پریمیئم پر خریدا کراچی: امید ہے یہ مذید ائی پی او کے دروازے کھولے گا، شاہد علی حبیب
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ 10گرام سونا 429 روپے اور تولہ 500 روپے مہنگا 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 42 ہزار27 روپے ہوگئی سونا فی تولہ 2 لاکھ82 ہزار 300روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا سونے کی عالمی قیمت 5ڈالر بڑھ کر 2726 ڈالر فی اونس ہوگئی