راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے روک تھام کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹس وزیر اعلی پنجاب کی سرکاری ہسپتالوں میں بیڈز اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی تعداد102 ہو گئی زرائع ہولی فیملی ہسپتال میں 95 مریض داخل ہیں۔۔ زرائع