آئی ایم ایف وفد مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا آئی ایم ایف وفد 11 سے 15 نومبر تک پاکستان آئے گا،آئی ایم ایف سٹاف پروگرام کے حوالے سے کارکردگی اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ ہوگا، آئی ایم ایف وفد دورے میں توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پر بات چیت نہیں کرے گا،موجودہ پروگرام کا پہلا جائزہ 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ہوگا،