ژوب : ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری ،، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق ، 24 زخمی, کئی مسافروں کی حالت تشویشناک ،، انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد سے براستہ ژوب کوئٹہ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 24 مسافر زخمی زخمی مسافروں میں کئی کہ حالت تشویشناک ، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کردیا۔۔
حکومت بلوچستان کا دانہ سر کے مقام پر بس حادثے پر اظہار افسوس* واقعہ افسوسناک، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ، ترجمان حکومت بلوچستان واقعہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، ترجمان بلوچستان حکومت حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند تمام زخمیوں کو پولیس اور لیویز کی گاڑیوں میں ژوب اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت