وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بشام میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

وزیر اعلٰی بلوچستان کا خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

چینی باشندوں کی ہلاکت پر حکومت چین اور چینی عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام اس واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بشام میں دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا