جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی و دیگر عہدیداروں سے ملاقات
وزیر اعلٰی بلوچستان اور اراکین صوبائی اسمبلی کا جماعت اسلامی کی صوبائی قیادت سے سینٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال،
بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کے خواہاں ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
سینٹ انتخابات میں اتفاق رائے سے امیدواروں کی کامیابی قومی سیاست میں مثبت روایت ثابت ہوگی ، وزیر اعلٰی بلوچستان
پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہے وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی