اپنی حفاظت کی خاطر اپنی موٹر سائیکل پر ایک loop wire لگوائیں

اپنی حفاظت کی خاطر اپنی موٹر سائیکل پر ایک loop wire لگوائیں ایک تار کو آگے سے جوڑ کر دوسرے سرے کو پچھلی لائٹ کے پاس جوڑ دیں۔ یہ شرم کی بات نہیں ہے بلکہ آپ کی اور فیملی کی حفاظت ہے جوکہ آپ کا اولین فرض ہے۔
جب ادارے کمیشن مافیا بن جاتے ہیں تو انسانی جانوں کی قیمتیں ختم ہو جاتی ہیں اس لیے خود حفاظت کریں اپنے پیاروں کی نہیں تو یا بھوک سے مریں گے یا پتنگ کی ڈور کٹ مریں گے 🙏😭🙏