سپیکر نے جاں بحق چینی شہریوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
دکھ کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم اپنے چینی بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان
اس میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان