وزرات خزانہ نے وزیراعظم کی ہدایت کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کردی گئی
پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے ہوگئی
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کی کمی
ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے ہوگئی
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وضاحت
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.86 روپے کمی کی گئی ہے۔
قبل ازیں جاری بیان میں پٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کئے گئے جن میں پچھلے ماہ کی قیمتوں میں کمی بتائی گئی۔
وزارت خزانہ کے وضاحتی بیان کے بعد نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا
اس سے پہلے ذرائع نے بتایا تھا
وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے
موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے. وزیرِ اعظم.