نوشہرہ میں ٹرانسجینڈر ( خواجہ سراء) کی سربراہ ساحل نے ہنگامی پرس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشہرہ میں پولیس کے ساتھ پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ پر پوری خواجہ سراء کیمنٹی کو شرمندگی اور پشے مانی ہے۔
نوشہرہ کوشش ہے کہ پولیس اور عوام کے ساتھ اچھے خوشگوار تعلقات قائم رہے ساحل
نوشہرہ نوشہرہ کی پولیس اور عوام نے ہمیشہ خواجہ سراء کیمنٹی کو عزت اور تعاون کیا۔ ساحل
نوشہرہ تھانہ نوشہرہ کلاں ویڈیو وارئل ہونے سے خدشات اور نفرتوں میں آضافہ ہوا جس پر سرعام معزرت خواہ ہیں ۔ساحل
نوشہرہ خواجہ سراء کے مسائل اور انکے حل کے لیے حکومتی سرمہری تشویش ناک اور سوالیہ نشان ہیں۔ ساحل
سب سے زیادہ مسائل کا شکار اور مواقعوں سے محروم خواجہ سراء کے طبقے کو مختلف پابندیوں کی بابت فاقوں کا خدشہ ہے، براہِ مہربانی انکو بھی ریلیف پیکج دیا جائے۔ساحل
اللّہ ہر جان کو برابر رکھتا ہے۔ ساحل
نوشہرہ ہماری کمیونٹی کا یہ گورنمنٹ کیوں نہیں سوچ رہی. کیا ہمیں بھی کوئی ریلیف پیکیج ملے گا، شادی بیاہ پر پابندی، پابندیاں کی وجہ سے گھر کےچولہا بج جانے کا خدشہ ہے۔ ساحل
نوشہرہ وزیراعظم صاحب کچھ ہم پر بھی نظرِ کرم فرمائیں ۔ساحل