پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈلاس پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈلاس پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں انڈیا ۔ امریکہ ۔ کینیڈا اور آئرلینڈ کے ساتھ ہے۔