ڈاکٹر ،ہیلن میری رابرٹ پاکستانی فوج کی بریگیڈیئر کے رینک تک پہنچنے والی پہلی مسیحی خاتون بن گئی ،

پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر بن گئی،

ہیلن میری رابرٹ کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹ آرمی میڈیکل کور کی ایک کرسچن لیڈی آفیسر اور بطور ماہر طب (پیتھالوجسٹ) ہیں

پاکستان کی مسیحی برادری کے لیے بڑا فخر اور اعزاز کی بات ہے
کیونکہ یہ پاکستان مسلح افواج کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون کرسچن بریگیڈیئر ہیں۔

ہماری نیک تمنائیں بریگیڈیئر ہیلن میری کے ساتھ ہیں، بے شک ان کی محنت لگن اور پیشے سے محبت نے ان کو اس مقام پر پہنچایا ہے