تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار

بریکنگ نیوز

تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا۔

فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر سیاسی وڈیو بناٸی اور مقاماتِ مقدّسہ کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔

۔PTI کے وکیل رہنما نعیم پنجوتھہ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔