جماعت اسلامی،/ تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن کال ملک بھر سے تاجر تنظیموں نے بھی ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے ہڑتال ٹیکس دوست سکیم اور بھاری ناجائز بجلی بلز کے خلاف ہے لاہور کی بیشتر متعدد،مارکیٹوں اور تاجر رہنما ہڑتال میں شامل ہڑتال کے معاملے میں تاجر تنظیمیں تقسیم بھی ہیں حکومتی حمایت یافتہ تاجر تنظیمیں ہڑتال کی مخالف ہیں ہڑتال کی مخالفت تنظیموں انجمن تاجران نعیم میر گروپ شامل ہے ہڑتال کی حمایت کرنے والوں میں مجاہد مقصود بٹ اشرف بھٹی گروپ اور خالد پرویز گروپ شامل تنظیم تاجران بھی ہڑتال کی حمایت میں ہے چیئرمین ایف بی آر نے تاجروں کو بلایا تھا لیکن نعیم میر اور چند تاجر بات چیت میں شامل ہوئے ملک بھر سے بیشتر تاجروں نے ملنے سے انکار کر دیا تھا چئیرمین ایف بی آر نے بھی تاجر دوست سکیم واپس لینے سے انکار کیا تھا زرایع حکومت کی بھی کوشش ہو گی بازار زیادہ کھلیں زرایع
ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا گیا چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست سکیم نعیم میر کا بیان آسان ٹیکس ریٹرن فارم تاجر دوست سکیم کے تحت جاری کیا گیا۔ نعیم میر نان فائلرز آسان ٹیکس ریٹرن فارم پُر کریں اور فائلر بن جائیں۔ نعیم میر فائلر بنتے ہی 236 G اور 236 H کا ٹیکس بلترتیب 0.1 فیصد اور 0.5 فیصد ھوجائے گا جو ایڈجسٹ ایبل ھے نعیم میر تاجر دوست سکیم کے تحت وصول کیا گیا ایڈوانس ٹیکس بھی ایڈجسٹ ایبل ھوگا۔ نعیم میر آسان ٹیکس ریٹرن میں ٹریڈر اپنا بینک اکاونٹ نمبر درج کرے گا۔ نعیم میر اس بینک اکاونٹ میں ریفنڈ کی رقم خودکار طریقے سے ریفنڈ ھوجائے گی۔ نعیم میر آسان ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کی گئی آمدن پر ٹیکس لگایا جائے گا۔ نعیم میر آسان ٹیکس ریٹرن خودکار طریقے سے ٹریڈر کو اس کا واجب الادا ٹیکس بتا دے گا۔ نعیم میر ہم اب وعدوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رھے ہیں۔ نعیم میر تاجر بھی احتجاج کا راستہ چھوڑیں اور مزاکرات کی میز پر آجائیں۔ نعیم میر یہ ہم سب کا ملک ھے اور ہم نے ملکر ہی چلانا ھے۔ نعیم میر