راولپنڈی میں 5 سالہ بچی کو بھلا پھسلا کر اغواء کرکے لے جانے والے نامعلوم ملزم کی CCTV فٹیج بھی سامنے آگئیں

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے فوجی کالونی سے پانچ سالہ بچی پراسرار حالات میں اغوا بچی کو بھلا پھسلا کر اغواء کرکے لے جانے والے نامعلوم ملزم کی سی سی ٹی وی فٹیج بھی سامنے آگئیں راولپنڈی پولیس نے بچی کے والد یعقوب خان کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ بھی درج کرلیا والد نے بتایا کہ پانچ سالہ بچی گھرسے چیز لینے دکان پر گی واپس نہ آئی۔تلاش کے باوجود رات تک کچھ پتہ نہ چلا سی سی ٹی وی فٹیج میں شلوار قمیض پہنے نامعلوم شخص کو بچی کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔سی سی ٹی فٹیج میں نامعلوم شخص ایک ہاتھ سے چہرہ چھاپنے کی کوشش کرتے اور دوسرے ہاتھ سے بچی کا ہاتھ پکڑے پیدل چلتا بھی دیکھا جاسکتا ہے بچی نامعلوم شخص کےساتھ بظاہر نارمل حالت میں چلتے دیکھی جاسکتی ہے ۔۔بچی کے مامون نے کہا کہ سی سی ٹی فٹیج کے مطابق دیکھائی دینے والے شخص کو نہیں جانتے نہ ہی محلے میں سے کوئی جانتا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فٹیج میں دیکھائی دینے والے شخص کو تلاش کیا جارھا ہےبچی کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کرلیاگیا جلد بچی کو تلاش کرلیا جایے گا