راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت عدالت نے بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا بریت پر 12 نومبر کو فیصلہ سنایا جائے گا کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر وکلا صفائی اور سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل کر لیے عدالت نے بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیاعدالت بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کی بریت پر 12 نومبر کو فیصلہ سنائے گی توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی موخر کردی بانی پی ٹی ائی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا بشرا بی بی توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں تھیں