ساڑھے 3 ماہ قبل موٹر وے کے ٹول پلازہ پر پولیس اہلکار کو کچلنے اور گالیاں دینے والی اینکر عامر متین کی سابقہ اہلیہ اتھری رن فرح کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے گاڑی بھی برآمد کرلی گئی

راولپنڈی

تھانہ ویسٹریج اور تھانہ نصیر آباد پولیس کی بڑی کاروائی

موٹروے پولیس کے انسپکٹر کو کچلنے والی خاتون گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج زاہد ظہور نے خاتون کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی،ایس ایچ او زاہد ظہور

ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پٹرولنگ آفییسر محمد صابر کو گاڑی سے ہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی

واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا، پولیس

ملزمہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور ہو گئی تھی،پولیس

ملزمہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی،پولیس

ملزمہ کو اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے کے جرائم میں چالان کیا جائے گا،راولپنڈی پولیس

راولپنڈی

ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج اور تھانہ نصیر آباد پولیس مشترکہ کاروائی

موٹروے پولیس کے انسپکٹر کو کچلنے والی خاتون کو اسلام آباد سے گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج زاہد ظہور اور انکی ٹیم نے خاتون کو اسلام آباد سے گرفتار کیا