لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی ایف جی سی ایم کی کارروائی کے سلسلے میں، تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی نظم و ضبط کے خلاف اپنے اقدامات کی وجہ سے فوجی تحویل میں ہیں۔
بعض ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے جو سیاسی مفادات کی ایماء پر اور ملی بھگت سے عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں۔
فوجی تحویل میں لئے گئے تینوں افسران کے نام سامنے آگئے
گرفتار افسران میں دو برگئڈیر ایک کرنل شامل ہیں
برگیٖڈیئر ر غفار ،ر بریگیڈیئر نعیم اور کرنل عاصم گرفتار فسران میں شامل تینوں افسران پیغام رسانی کا کام کرتے تھے
تینوں افسران سیاسی جماعت اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کےدرمیان رابطہ کاری میں شامل تھے
دونوں ریٹائرڈ بریگیڈیئر صاحبان
کا تعلق چکوال سے ہے اور یہ جنرل فیض کے خاص اور منظور نظر افسران تھے جو ریٹائرمنٹ کے بعد سیاسی پیغام رسانی اور سہولت کاری میں بھی ملوث تھے