بنکاک میں ساتویں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں بھارت، فلپائن اور نیپال کو ہر اکر گولڈ مڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو سوات کے عامر خان کا سوات میں عوام نے پر تپاک استقبال بنکاک میں ساتویں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں بھارت، فلپائن اور نیپال کو ہراکر گولڈمڈل حاصل کرنے والے عامر خان سوات کا پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔۔۔۔
قومی ہیرو عامر خان کو لوگوں نے ہار پہنائے، عامرخان کوقافلے کی شکل
میں آبائی علاقہ امانکوٹ مینگورہ پہنچایا عامر خان نے گولڈمڈل حاصل کرکے نہ صرف سوات بلکہ پورے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ انھوں نے اپنا گولڈ مڈل پاکستان اور سوات کے عوام کے نام کردیا۔۔۔۔