ایران حادثے میں جانبحق پاکستانی زائرین کی تعداد 40 ہوگئی

ایران میں بس حادثے میں لاڑکانہ کا نوجوان طالبعلم وفا عباس بھی شامل نوجوان طالب علم وفا عباس پہلی بار زیارتوں پر گیا راہ عشق میں شہید ہو گیا ایران میں بس حادثے میں لاڑکانہ کا رہائشی احسن کالونی کا طالب علم نوجوان وفا عباس شہید ہوگیا اس موقع پر نوجوان کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتہ چلا کہ دوستوں نے کال کئی اس نے کہا کہ ایران میں حادثہ ہوا ہے اور کافی نقصان ہوا ہے ہم نے دوستوں سے معلوم ہوا کے بیٹا زیارت پر جاتے شہید ہوچکا ہے ہمارا عقیدہ ہے کہ شہید کبھی مرتے نہیں وہ دنیا سے رخصت ہوکر جنت پہنچ جاتے ہیں رابطے میں ہے، حکومت سے اپیل ہے کہ شہدا کی میتیں جلد لاڑکانہ پہنچائی جائیان جبکہ دوسری جانب ایران یزد زائرین بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آ گئی تیز رفتاری کے دوران بس کے بریک فیل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں بس کو تیزی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے بس کے تیز رفتاری میں روڈ کراس کرنے کے دوران روڈ پر موجود لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی

ایران یزد زائرین بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آ گئی تیز رفتاری کے دوران بس کے بریک فیل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں بس کو تیزی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے بس کے تیز رفتاری میں روڈ کراس کرنے کے دوران روڈ پر موجود لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی

لاڑکانہ کے رہائیشی سید اطہر شاہ کی رہنمائی میں لاڑکانہ سے ایران جانے والے قافلے کے زائرین کی بس کو ایران کے شہر یزد کے قریب مبینہ طور پر بس کے بریکس فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں قافلا سالار سید اطہر شاہ کے مطابق 25 زائرین کے شہید ہوچکے ہیں جبکہ لاڑکانہ سالار قافلا سید اطہر شاہ شمسی کے بھائی سید تنویر حسین شاہ نے کہا کہ صبح سے بتایا جا رہا تھا کہ شہادتوں کی تعداد زیادہ ہے جبکہ ایران کے اسپتال سے تازہ زخمیوں کی فہرست موصول ہوئی ہے ایران کے سرکاری اسپتال کے اعداد و شمار کے مطابق 24 افراد زخمی ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے 24 زخمیوں میں سے 2 زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں ہو پائی ہے حادثے کا شکار زائرین کا تعلق ضلع لاڑکانہ، خیرپورمیرس، کندھ کوٹ کشمور، نوشہروفیروز اور شکارپور سے ہے سید تنویر حسین شاہ نے پاکستانی اور ایرانی حکومت سے اپیل ہے شہدا کی نعشیں پاکستان لانے کے لیے تعاون کریں جبکہ کے علی آباد محلا کے دو کزنز زخمی ہیں جن میں حیدر

علی اور محمد جمن کھوسو شامل ہیں

ایران حادثے میں کندھ کوٹ کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے شامل ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں سے کچھ زخمی ہیں۔
ایران میں پیش آنے والے ہولناک حادثے نے کندھ کوٹ کے ایک خاندان کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد، جن میں 4 خواتین بھی شامل تھیں، شامل تھے۔ یہ خاندان زیارت کے لیے ایران جا رہا تھا، جب ان کی بس حادثے کا شکار ہوئی۔
متاثرین میں رستم علی، کریماں خاتون، کائنات خاتون، سادیہ خاتون، ریما خاتون، اور سید سیرت عباس شاہ شامل ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق یہ خاندان ہر سال مذہبی عقیدت کے ساتھ زیارت کے لیے جاتا تھا، لیکن اس بار یہ سفر ان کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوا۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہدایت پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور رکن سندھ اسمبلی جمیل سومرو کا ایران میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پالیٹکل ایڈوائزر جمیل سومرو نے دہشیر تفتان چیک پوسٹ کے قریب لاڑکانہ کے زائرین کو پیش آنے والے اندوہناک حادثے کی تفصیلات معلوم کیں ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے لاڑکانہ سے رکن سندھ اسمبلی جمیل سومرو کو شہداء و زخمیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن جمیل سومرو نے لاڑکانہ کے زائرین کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تشویش سے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو آگاہ کیا پاکستانی سفارت خانے کے حکام میتوں کی منتقلی اور زخمیوں کے علاج و معالجے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، جمیل سومرو کا ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام سے مکالمہ

ٹکرز بلاول بھٹو زرداری پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایران میں پاکستانی زائرین کی گاڑی کو حادثہ پر اظہارِ رنج و غم پاکستانی زائرین کی گاڑی کو حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے: بلاول بھٹو زرداری المناک حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری وزارتِ خارجہ اور تہران میں پاکستانی سفارتخانہ کے متعلقہ حکام متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں رہیں: بلاول بھٹو زرداری امید ہے، جانبحق پاکستانی شہریوں کی لاشیں وطن لانے کے لیے متعلقہ حکام و ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے: بلاول بھٹو زرداری امید ہے، ایران حادثہ میں زخمی پاکستانیوں کے بہتر علاج معالجے کو بھی یقینی بنایا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایران میں جانبحق پاکستانیوں کے لیے بلندیِ درجات کی دعا کی ہے

ایرانی شہر یزد میں زائرین کی بس کے ساتھ ہونے والے حادثے میں خیرپور کے 10 زائرین شامل تھے جن میں 3 زائرین کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے باقی لاپتہ ہیں، زخمیوں کے ورثاء نے اپنے پیاروں پاکستان واپس لانے کے لئے اپیل کردی…

متاثر بس میں خیرپور کے 10 زائرین موجود تھے،

3 زائرین کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے


، زخمی زائرین کے ورثاء نے اپنے پیاروں کو جلد پاکستان لانے کی لئے اپیل کردی زخمیوں میں جابر علی عباسی مجاہد لاڑک شعیب لاڑک شامل ہیں جب کے آصف صدام اعجاز منگنہار محمد بخش خاصخيلي لاپتہ شام