جماعت اسلامی کو مزاکرات کی پیش کش

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ لیاقت بلوچ نے پانچ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے پچاس فیصد رعایت، سلیب سسٹم ختم کرنے، آئی پی پیز سے کپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کرنے، غریب تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ کو واپس لینے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے وی او وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ محسن نقوی نے لیاقت بلوچ سے دھرنا مطالبات کے حوالے سے بات کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ بجلی بلز میں 500یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت، سلیب ریٹ ختم، آئی پی پیز کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے۔ غریب تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکسوں کا ظالمانہ بوجھ واپس لیا جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ وآپس اور پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ختم کی جائے۔