گریڈ 21 کی سینئر افسر عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات

وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی سینئر افسر عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا

کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عنبرین جان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

عنبرین جان وزارت اطلاعات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں

عنبرین جان کی تعیناتی سول سرونٹ ایکٹ 1973ءکے شق 10 کے تحت کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن