کریک ڈاؤن کے دوران 28پتنگ فروش گرفتار ,سی پی او صادق علی کئے مطابقپتنگ فروشوں سے ایک ہزار سے زائد پتنگیں اور ڈور برآمد,پتنگ فروشوں کو تھانہ نیوملتان،شارکن عالم،لوہاری گیٹ اور تھانہ کپ کی حدود سے گرفتارکیا,تھانہ سیتل ماڑی،جلیل آباد ،پاک گیٹ،چہلکیک ،مظفر آباد،گلگشت،بی زید اور تھانہ صدر کی حدود سے بھی پتنگ فروش گرفتار،گرفتار پتنگ فروشوں کے خلاف مقدمات درج ,