پی پی 139شیخوپورہ سے لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کامیاب

پنجاب اسمبلی کی نشست 139 شیخوپورہ پر ضمنی الیکشن کا معرکہ مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال نے جیت لیا۔

غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق رانا طاہر اقبال نے 44 ہزار 535 اور پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ اعجاز حسین بھٹی نے 20 ہزار 93 ووٹ حاصل کیے۔

یہ نشست رانا افضال حسین کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی