چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کی ٹیم مقتول بچے کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت
خانیوال میں 11سالہ بچے کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد
کچھ دن پہلے گم ہونے والے 11سالہ بچے رات کو گھر سے نکلا اور واپس نہ لوٹ سکا۔ چیئرپرسن سارہ احمد
گزشتہ رات کو گم ہونے والے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ چیئرپرسن سارہ احمد
پولیس مقتول بچے کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کو ممکن بنائے۔ چیئرپرسن سارہ احمد