قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا رمضان کے آخری عشرے میں سعودیہ عرب جانے کے پلان میں تبدیلی

نواز شریف سینٹ انتخابات کے دوران پاکستان ٹھہریں گے

میاں نواز شریف عید پاکستان میں ہی گزاریں گے۔ذرائع