🚨 ایران کی جانب سے حملے میں استعمال ہونے والے شاہد 136 کامیکازے ڈرون کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان فاصلہ 1600 کلومیٹر ہے۔ لہذا، ان کامیکاز ڈرونز کو اسرائیل پہنچنے میں تقریباً 9 گھنٹے لگیں گے۔
روس نے بھی ایران کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا-
روسی صدر پیوٹن نے امریکہ کو ایران پر کسی بھی حملہ سے خبردار کیا ھے، کہا کہ ایسا کرنے پر روس براہ راست ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ھوگا-
ایران کی طرف سے بھرپور جواب دینے کے بعد تہران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
یہ جنگ نہیں ہماری طرف سے بس ہلکی سی تھپکی ہے۔ اگر اس کا جواب دیا گیا تب جنگ ہوگی۔ ایرانی حکام
ترجمان افغان طالبان:
“ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔”
🚨 ایران نے اسرائیل پر باضابطہ حملہ کا اعلان 🛩️✈️🚀
❗ ایران نے 100 سے زائد ڈرون خودکش اسرائیل روانہ کر دیئے، حزب اللہ عراق سے بھی اسرائیل ڈرون لانچ کرنے کی اطلاعات ، میڈیا زرائع
ایران:
کمانڈچیف کا حملے کے باضابطہ آغاز کا اعلان اللہ اکبر سے شروع،
خبر رساں ایجنسیوں نے حنظلہ بیکنگ گروپ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے دفاعی ریڈاروں میں خلل ڈالنے کی اطلاعات دی ھیں
اسرائیل نے شہریوں کو محفوظ کرنے کے لئے ملک بھر میں بم شیلٹر کھول دیئے، شہریوں کو فوری منتقل ھونے کی ہدایت
ایران، عراق ، یمن، شام اور لبنان سے مشترکہ طور اسرائیل پر زبردست حملے شروع
جبکہ ۔۔۔۔ اردن کے بادشاہ نے اردنی فضائی حدود استعمال کرتے ھوئے اسرائیل کی طرف جانے والے کسی بھی ایرانی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان
ایران کے داغے گئے بمبار ڈرون طیاروں کو شام اور اردن کی حدود میں امریکی جہازوں نے گرانا شروع کردیا
😪 ایرانی حملہ، اسرائیلی شہری خوف کا شکار، چیخنے چلانے لگے
ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ایران سے بلیسٹک میزائل اسرائیل پہنچنے میں صرف 12 منٹ لگتے ہیں
ایران فلسطین کی آواز بن گیا
ایرانی ڈرونز دیکھنے کے بعد مسجد الاقصی کے صحن میں لبیک یا اللہ کی صدائیں🇵🇸 🇮🇷