پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلند ترین سطح پر بند: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 70 ہزار 544 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بندگزشتہ کاروباری ہفتے انڈیکس 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوامارکیٹ میں 55 کروڑ 52 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا مجموعی طور پر 352 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا 179 کے حصص میں تیزی، 156 میں مندی ہوئی