پنجاب حکومت 61 کروڑ روپے کی 76 نئی گاڑیاں وزرا اور پارلیمانی سیکرٹریز کے لئے خرید رہی ہے

آئی ایم ایف کے پیسے ملتے ہیں عیاشی

پنجاب حکومت 61 کروڑ روپے کی 76 نئی گاڑیاں خریدے گی، صوبائی وزرا اور پارلیمانی سیکرٹریز کو گاڑیاں ملیں گی، پروٹوکول کیلئے 3 کروڑ 61 لاکھ کی 2 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ سمری بھجوا دی گئی۔

عوام بجلی/گیس کے بل اور ملک کیلئے قربانی دیں۔