نواحی گاؤں جاگووالہ چک نمبر 4 میں چھت سے گرنے سے اٹھ سالہ علی رضا کا معاملہزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اٹھ سالہ علی رضا جان کی بازی ہار گیا تھاجانبحق ہونے والے اٹھ سالہ علی رضا پتنگ اڑاتے ہوئے نہیں گرا تھا والدین، میرا بیٹا چھت پر کھیل رہا تھا اچانک پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے زخمی ہوا تھا والد