خانیوال میں پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں

ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران خاتون ڈیلر سمیت 07 پتنگ فروش ڈیلر گرفتار گرفتار ملزمان سے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور قاتل ڈور برآمد مقدمات درج پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے