پولیس سوئی ہوئی تھی اچانک ایکشن میں آگئی

پاکپتن شریف کی تحصیل عارف والا میں لاہور سے آئے اسداللہ نامی شخص نے لاہور سے عارف والا پتنگوں کی فیکٹری شفٹ کی ایکشن پتینگوں اور کیمیکل سمیت دھرلیا لیا مقدمہ بھی درج ڈی پی او پاکپتن کا مذید کہنا ہے کہ عوام بھی تعاون کرےپولیس جو بھی اس خونی کھیل میں ملوث ہیں ان کی اطلاع کریں ہم انہیں نشان عبرت بنا دیں گے