10 ملزمان گرفتار، ساڑھے04کلو کے قریب چرس اور 65لیٹر شراب برآمد،
ٹیکسلا پولیس نے ملزم محمد بلال سے 01کلو650گرام چرس،ملزم بلال احمد سے 620گرام چرس،ملزم سلیم سے 600گرام چرس،ملزم جمال سے 20لیٹر شراب،
پیرودھائی پولیس نے ملزم جمیل سے 01کلو545گرام چرس،
سول لائنز پولیس نے ملزم اظہر سے 10لیٹر شراب،ملزم شہزاد سے 10لیٹر شراب،ملزم عدیل سے 10لیٹر شراب،ملزم آصف سے 10لیٹر شراب،
جاتلی پولیس نے ملزم احمد سے 05لیٹر شراب برآمد کی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، سی پی او
نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او سید خالد ہمدانی
ترجمان راولپنڈی پولیس