چارج سنبھالنے سے قبل آر پی او نے راولپنڈی پولیس لائنز یادگار شہداء کا دورہ کیا
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی،ڈویژنل ایس پیز و دیگرافسران نے یادگار شہداء پر آرپی او کا استقبال کیا
آر پی او نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی
آر پی او نے شہداء گیلری کے دورے کے دوران یادداشت میں اپنے تاثرات قلمبند کیے
میرٹ،قانون اور انصاف کی بالادستی سمیت بہترین سروس ڈیلیوری اولین ترجیحات ہیں،
آرپی او بابر سرفرازالپا
شہداء کی فیملیز اور پولیس ویلفیئر کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے،آر پی او بابر سرفراز الپا