میانوالی پولیس کا اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ

عمر ایوب گھر پر نا ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے

پولیس نے چھاپہ عمر ایوب کی ایف 10 والی رہائش گاہ پر مارا

پولیس کو عمر ایوب انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں

سرگودھا انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کے وارنٹ جاری کیے