گورنر کا حادثہ میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار
گورنر کا حادثہ میں جاں بحق سیاحوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت
گورنر کا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار، مرحومین کے درجات بلندی کی دعا
گورنر کا کار حادثہ میں زخمی سیاحوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار