ریسکیو1122پشاور/ آگ لگنے کا واقعہ

پشاور: انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں کنڈی پیپر مل میں موجود گتے اور کاغذ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو1122

پشاور: آگ نامعلوم وجوہات کے باعث بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122

پشاور: اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 2 فائر ویکلز جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں ، ریسکیو1122

پشاور: ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا،ریسکیو1122

آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ریسکیو1122

پشاور: فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے 50 منٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا، ریسکیو 1122