انصاف لائرز فورم کے صوبائی سنئیر نائب صدر شاہ فیصل اتمانخیل کو ایڈووکیٹ جنرل بنانے کا فیصلہ،
پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بانی چئیرمین سے آج منظوری لینگے،
پشاور:شاہ فیصل اتمانخیل کی منظوری ملتے ہی موجودہ ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید کو ڈی نوٹیفائی کیا جائیگا،
پشاور:شاہ فیصل اتمانخیل کا بطور ایڈووکیٹ جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن کل تک ہوجائیگا،